ابوظہبی میں ہندوستانی خاتون شہزادی کو پھانسی، والد کا الزام— ’ہم اپیل کرتے رہے، بیٹی کو انصاف نہیں ملا‘

شہزادی کے والد نے یکم مارچ کو دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس میں وزارت خارجہ سے ان کی بیٹی کی قانونی حیثیت اور موجودہ حالت کے بارے میں وضاحت طلب کی گئی تھی لیکن جب عدالت میں وزارت خارجہ کا جواب داخل ہوا، تو یہ انکشاف ہوا کہ شہزادی کو پہلے ہی 15 فروری کو پھانسی دی جا چکی ہے۔

اب خاندان پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ انہیں حال ہی میں یہ اطلاع دی گئی ہے کہ شہزادی کی آخری رسومات کے لیے 5 مارچ کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *