مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی شہریوں کا “کمیل شمعون” اسٹیڈیم کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
لبنان کے مختلف علاقوں سے شہید کے چاہنے والوں کی آمد کا سلسلہ شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع کی تقریب شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے ہی شروع ہو چکا ہے۔