مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سید شہدائے مقاومت کی تشییع کی تقریب میں شرکت کرنے والوں نے اپنے موبائل فونز کی روشنیاں جلا کر “کمیل شمعون” اسٹیڈیم میں ایک خوبصورت اور متاثر کن منظر تخلیق کیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس اسٹیڈیم میں لوگوں کا ہجوم تقریب شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے ہی موجود تھا۔