تازہ ترین خبریںگنبد حرم امام رضاؑ پر پرچم «نَصرُ مِنَ الله و فَتح قَریب» نصب adminFebruary 23, 202501 mins مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید مقاومت کی تشییع کے موقع پر، امام رضا علیہ السلام کے مقدس حرم کے گنبد کے پر پرچم “نصر من اللہ و فتح قریب” لہرایا گیا۔ پرچم کشائی کی تقریب حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ [] Post navigation Previous: اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی ملتوی کر دیNext: شہید نصراللہ کی تدفین کے مقام پر ایک خوبصورت منظر کی تخلیق + ویڈیو Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو adminMay 3, 2026 0