مینجمنٹ ٹیم بینکاک 2025 کے صدر سید حسیب الحسن AITA

سید حسیب الحسن نیو AITA مینجمنٹ ٹیم بینکاک 2025 کے صدر منتخب۔
بنگلور۔20/فروری(سفیرنیوز/صدائے حسینی)سید حسیب الحسن نیو AITA مینجمنٹ ٹیم بینکاک 2025 کے صدر منتخب ہوئے اس کے علاوہ اس ٹیم میں سید سجاد علی سکریٹری،ابو محمد نائب صدر،سید ظرغم حیدر جوائنٹ سکریٹری،سید کامران حیدر ٹریژر،سید جمال حسن جوائنٹ ٹریژر،سید معصوم عباس پی آر او کے عہدہ پر فائض ہوئے اس موقع پر سید حسیب الحسن کو صدر اور سید سجاد علی کو سکریٹری کا عہدہ حاصل ہونے اور انکی ٹیم کو جناب سید ضامن رضا سابق صدر انجمن امامیہ بنگلور و چیرمین زین گروپ نے مبارکباد پیش کی۔واضح رہے کہ سید حسیب الحسن جناب سید ضامن رضا سابق صدر انجمن امامیہ بنگلور و چیرمین زین گروپ کے چھوٹے بھائی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *