اے جی پی آصف علی نے ذمہ داری سنبھال لی

نرمل: نرمل جے سی جے نے مجسٹریٹ شری پی اجے کمار سے ملاقات کی اور اپنی ذمہ داری سنبھال لی۔ اس موقع پر انہوں نے نئے تعینات ہونے والے اے جی پی ایڈوکیٹ آصف علی کو نرمل کورٹ کے اے جی پی (اضافی چارج) کے طور پر تقرری پر مبارکباد دی اور کئی تجاویز دیں۔ اس موقع پر نرمل ضلع کے جی پی بھی موجود تھے۔ شری سبھاکرن، ایڈوکیٹ رمنا گوڑ، محمد کھاجا، رمنا راؤ، رتنم اور دیگر بھی بس موقع پر موجود تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *