رہبر معظم انقلاب کا ملک کی دفاعی صنعت کی نمائش کا دورہ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح ملک کی دفاعی صنعت کی نمائش کا دورہ کیا جس میں عسکری ماہرین کی تیار کردہ جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی کے نمونے شامل تھے۔

 اس نمائش میں بیلسٹک اور کروز میزائل، سمارٹ ایمونیشن، ڈرون اور فضائی، سمندری جہازوں اور توانائی کے شعبوں میں جدید آلات اور ان میں استعمال ہونے والی نئی ٹیکنالوجیز کو خصوصی طور پر دکھایا گیا۔

  نمائش میں دفاعی صنعت کے ماہرین نے مختلف شعبوں کی ترقی سے کے بارے میں بریفنگ دی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *