طالبان اور ہندوستان کے درمیان نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کے کنٹرول پر مذاکرات

گزشتہ ماہ امارات میں متقی اور مِسری کی ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں نئی سرگرمی کی امید پیدا ہوئی۔ اس ملاقات کے بعد افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ “افغانستان کی متوازن اور معیشت پر مبنی خارجہ پالیسی کے تحت، اسلامی امارت کا مقصد ہندوستان کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔‘‘

اگست 2021 میں کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد سے ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات تقریباً غیر فعال ہو چکے تھے، تاہم حالیہ پیش رفت سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی روابط بحال ہونے کے امکانات ظاہر ہو رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *