مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر تعلیم علی رضا کاظمی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 بہمن، انقلاب کے آغاز سے، استکباری دنیا کے خلاف ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کے مظہر رہا ہے۔ آج ہم عالمی استکبار کے خلاف عوام کی توانا آواز اور بھرپور موجودگی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
22 بہمن ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہے، ایرانی وزیر تعلیم
![](https://safirnews.in/urdu/wp-content/uploads/2025/02/5371906.jpg)