کانگریس لیڈر وینوگوپال کو ملا پہلا ’’ای احمد میموریل نیشنل ننما‘‘ ایوارڈ

کنّور: اے آئی سی سی تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کو فسطائیت کے خلاف لڑائی اور کانگریس کے احیاء میں ان کے تعاون کے لئے پہلے ’’ای احمد میموریل نیشنل ننما‘‘ ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے، اس کا اعلان جمعرات کو کیا گیا۔

یہ ایوارڈ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کنور ڈسٹرکٹ کمیٹی کے زیراہتمام کام کرنے والی ای احمد فاؤنڈیشن کی طرف سے قائم کیا گیا ہے۔

فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری عبدالکریم نے کہا کہ یہ ایوارڈ سیاستدانوں کو آئین کی دیکھ بھال میں ان کے رول کے لئے دیا جائے گا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *