اُناؤ: مہا کمبھ سے لوٹ رہے عقیدت مندوں کی جیپ حادثہ کی شکار، باپ-بیٹی کی موت، 10 شدید زخمی

حادثے میں سریش تیواری کی اہلیہ سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں سی ایچ سے لے جایا گیا، پھر وہاں سے 2 لوگوں کو ضلع اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ دیگر زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔ سی او حسن گنج سنتوش سنگھ نے اسپتال میں پہنچ کر زخمیوں کے احوال دریافت کیے۔

زخمیوں میں وملا سنگھ، پرمان سنگھ، بھگوتی، ستیش، رانی، انش، انیکا، ڈرائیور شیوا، اوم وتی سشما بھارگو کے نام شامل ہیں۔ وہیں پولیس نے دوسری گاڑی سے دیگر مسافروں کو ان کی منزلوں تک پہنچانے کا انتظام کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *