بسلسلہ ولادت حضرت امام علی ابن الحسینؑ جشن زین العابدینؑ و سہرہ مبارک کا عاشور خانہ جدم نواب سید جمشید علی خاں عابدیؒؔ لوہے کی کمان منڈی میر عالم روڈ میں انعقاد عمل میں آیا مدعو شعرا کرام نے گلہائے عقیدر پیش کئے اس پُر نور محفل میں علمائے اکرام،جناب سید جعفر حسین ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی کے علاوہ کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی بانیان جشن صدر و اراکین انجمن زین العابدینؑ نے جشن میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔