مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے وزارت دفاع کی میزائل کامیابیوں کی نمائش کے دورے کے دوران 1700 کلومیٹر تک مار کرنے والے اتحاد بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی کی گئی۔
یہ میزائل ایرانی وزارت دفاع اور مسلح افواج لاجسٹکس کا جدید ترین بیلسٹک میزائل ہے۔
اتحاد میزائل اس وقت تک گائیڈڈ وار ہیڈ رکھتا ہے جب تک کہ وہ مطلوبہ ہدف کو نشانہ نہ بنا لے۔