بجٹ میں ریاست بہار کیلئے اعلانات کی بارش

بجٹ میں نرملا سیتا رامن نے بہار کیلئے 5 بڑے اعلانات

نئی دہلی ۔ ایک بار پھر عام بجٹ میں بہار پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے بہار کے لیے پانچ بڑے اعلان کیے ہیں۔ بجٹ میں بہار کے لیے کیے گئے اعلان:

 

بجٹ 2025: ایک بار پھر عام بجٹ میں بہار پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ مرکزی وزیر فینانس  نے بہار کے لیے پانچ اہم اعلان کیے ہیں۔ ان میں مکھانہ بورڈ بنانے سے لے کر پٹنہ ایئرپورٹ کو مزید ترقی دینے تک کئی اقدامات شامل ہیں جن سے بہار کو براہ راست فائدہ ہونے والا ہے۔

 

نرملا سیترامن نے بہار کے لیے یہ پانچ اہم اعلان کیے ہیں:

1- نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی کا قیام

2- کسانوں کے لیے مکھانہ بورڈ کا قیام

3- پٹنہ آئی آئی ٹی کے لیے انفراسٹرکچر کی بہتری

 

4- پٹنہ ایئرپورٹ کو مزید وسعت ڈی جائے گی

5- میتھلا نچل کے ترقی کو ترجیح دی جائے گی

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *