ہندوستانیونین بجٹ LIVE: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن 11 بجے پیش کریں گی بجٹ adminFebruary 1, 202501 mins مرکزی بجٹ 2025-26 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن صبح 11 بجے پارلیمنٹ میں ملک کا بجٹ پیش کریں گی۔ اس میں کچھ خاص اعلانات کی توقع کی جا رہی ہے۔ عام لوگوں سے لے کر کارپوریٹ دنیا کو اس بجٹ کا بے صبری سے انتظار ہے۔ [] Post navigation Previous: امریکہ میں ایک اور طیارہ حادثہ، عمارتوں اور گاڑیوں میں لگی آگ، 6 افراد کی موتNext: صہیونی فوج نے رفح کوریڈور سے عقب نشینی کرلی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
بدعنوانی، قران کی بے حرمتی معاملہ اور کیجریوال کو چلینج کرنے کی وجہ سے ٹکٹ کٹا، اس لئے دیا استعفیٰ adminFebruary 1, 2025 0