دہلی میں گھنا کہرا، آلودگی کی مار اور جلد بارش کا امکان

آلودگی کی صورتحال کے حوالے سے مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی کا اوسط AQI 350 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ ‘بہت خراب’ زمرے میں آتا ہے۔ یاد رہے کہ اے کیو آئی صفر سے 50 کے درمیان ہو تو اسے ‘اچھا’، 51 سے 100 ‘اطمینان بخش’، 101 سے 200 ‘درمیانہ’، 201 سے 300 ‘خراب’، 301 سے 400 ‘بہت خراب’ اور 401 سے 500 ‘سنگین’ زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔

دہلی کے باشندے آنے والے دنوں میں بارش کے باعث آلودگی میں کچھ کمی کی امید کر سکتے ہیں لیکن سرد موسم کا احساس بھی رہے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *