شمال مغربی دہلی میں انتخابی عمل، ووٹر معلوماتی پرچیاں تقسیم اور رنگ کوڈنگ کا نفاذ

انتخابی عملے نے گھر گھر جا کر یہ معلوماتی پرچیاں تقسیم کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ ان پرچیوں میں ووٹر کا نام، پولنگ بوتھ اور دیگر اہم معلومات درج ہیں، جو ووٹروں کو اپنے پولنگ مراکز تک پہنچنے اور آسانی سے ووٹ ڈالنے میں مدد فراہم کرے گی۔

انکیتا آنند نے اس مہم کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، ’’ووٹنگ میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے لیے یہ ایک اہم قدم ہے۔ ہماری ٹیمیں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں کہ کوئی بھی اہل ووٹر معلومات کی کمی کی وجہ سے محروم نہ رہے۔ ہم تمام شہریوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنی معلوماتی پرچیاں چیک کریں اور ووٹ کے دن کسی بھی مسئلے سے بچنے کے لیے اپنے تفصیلات کی تصدیق کریں۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *