یوم جمہوریہ 2025: ’فُل ڈریس ریہرسل‘ کے حوالے سے دہلی پولیس نے جاری کی ٹریفک ایڈوائزری

2- ایسٹ-ویسٹ کوریڈور:

– رِنگ روڈ سے بھیروں روڈ، متھرا روڈ سے لودھی روڈ، اربندو روڈ سے ایمس چوک، رِنگ روڈ سے دھولا کنواں، وندے ماترم مارگ، شنکر روڈ سے پارک اسٹریٹ یا مندر مارگ۔

– رِنگ روڈ سے بولیوارڈ روڈ، برف خانہ چوک، رانی جھانسی فلائی اوور، فیض روڈ، وندے ماترم مارگ، آر/اے شنکر روڈ۔

– رِنگ روڈ سے آئی ایس بی ٹی، چاندنی رام اکھاڑا، آئی پی کالج، مال روڈ، آزاد پور پنجابی باغ۔

ایسٹ-ویسٹ کوریڈور پر آگے نکلنے کے لیے لوگ متبادل راستے کے طور پر اِنر رِنگ روڈ یعنی آئی پی کالج سے آزاد پور چوک، جی ٹی کے روڈ شکتی نگر سے آزاد پور چوک، چھترسال اسٹیڈیم روڈ سے گوجرانوالہ ٹاؤن، بُراڑی چوک سے کیمپ چوک ہوتے ہوئے اپنی منزل کی طرف آگے بڑھ سکتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی پولیس نے بتایا کہ 23 جنوری کو فُل ڈریس ریہرسل کے دوران دہلی میٹرو ریل خدمات تمام اسٹیشنوں پر مسفارین کے لیے دستیاب رہیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *