جئے پال ریڈی کی یوم پیدائش، وزیراعلی تلنگانہ کاخراج

حیدرآباد: سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے سینئر لیڈرایس جئے پال ریڈی کی یوم پیدائش پر وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ان کو بھرپورخراج پیش کرتے ہوئے ملک کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔

انہوں نے یاد دلایا کہ تلنگانہ کی تشکیل میں جے پال ریڈی کے رول کو عوام کبھی فراموش نہیں کریں گے۔

جئے پال ریڈی نے تلنگانہ کے حصول کے لیے ایک خاموش سپاہی کی طرح ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ تال میل قائم کرنے میں اہم رول ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ جئے پال ریڈی سیاست میں اقدار کی علامت کے طور پر کھڑے تھے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *