ایران میں تربیتی طیارے گر کر تباہ، پائلٹ سمیت تربیتی عملہ شہید

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے شمالی صوبے گیلان کے شہر رشت کے قریب ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

بدقسمتی سے اس حادثے میں پائلٹ، کو پائلٹ اور فلائٹ انجینئر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

تاہم ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *