[]
کیجریوال نے کہا، “یہ میری گارنٹی ہے۔ ہم ہر وعدہ کو پورا کریں گے۔ ساتھ مل کر ہم دہلی کو نہ صرف ملک کا بلکہ دنیا کا سب سے صاف ستھرا شہر بنائیں گے۔ ہم اس پہل میں دہلی کے لوگوں کو بھی شامل کریں گے۔
اس تقریب میں شہری ترقی کے وزیر سوربھ بھاردواج، ایم سی ڈی کی میئر شیلی اوبرائے اور میونسپل کارپوریشن کے سینئر افسران نے شرکت کی۔