شام میں افراتفری پھیل گئی، تین سینئر ججوں کو قتل کر دیا گیا

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام کے شہر حماہ  میں ملک کے تین سینئر ججوں کو قتل کر دیا گیا۔

رپورٹ کےبمطابق نامعلوم مسلح افراد نے حماہ شہر میں سڑک کنارے ایک کار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں موجود تین سینئر ججز موقع پر یی دم توڑ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد ملک میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس سے ملک کے عوام شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *