مودی نے کویت میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا

انہوں نے کہا، “ہم دنیا میں جہاں بھی رہتے ہیں، ہم اس ملک کا احترام کرتے ہیں اور ہندوستان کو نئی بلندیوں پر پہنچتے ہوئے دیکھ کر اتنا ہی خوش ہوتے ہیں۔” آپ سب ہندوستان سے یہاں آئے، یہاں رہے، لیکن آپ نے ہندوستانیت کو اپنے دل میں محفوظ رکھا ہے۔ ادھر ہندوستان  میں کانگریس نے وزیر اعظم کا منی پور ریاست میں دورہ نہ کرنے کو لے کر ان کی تنقید کی ہے۔ (انپٹ بشکریہ یو این آئی، اردو)

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *