حیدرآباد کی معروف و معزز ملی و سماجی شخصیت، سینئر ایڈوکیٹ جناب محمد عثمان شہید کا مختصر علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
نماز جنازہ آج، 22 دسمبر بروز اتوار، بعد نماز ظہر (سوا ایک بجے) مسجد شاہدہ، کنگس کالونی فیز فور، روبرو نیشنل پولیس اکیڈمی، شیورام پلی میں ادا کی جائے گی۔ تدفین مقبرہ منور الدولہ، درگاہ حضرت برہنہ شاہ کے قریب عمل میں آئے گی۔
لواحقین میں اہلیہ، دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391033484 پر رابطہ کریں۔