[]
ملک کے بدلتے حالات میں علمائے کرام دانشوران قوم و ملت اور مساجد کے ذمداران آگئی آکر کام کرنے کی اشد ضرورت مسلم معاشرے میں پہلی ہوی بےراہ روی اور اس کے سد باب کے لیے اجتماعی جدو جہد ناگزیر ہے موجودہ پرفتن دور میں تعلیم نسواں کے مکاتب کا قیام ضروری ہے حکومتوں سے کھچ نھی ھوتا مسلمان خوف اور ہراساں کے ماحول سے باہر نکل کر صبر و استقامت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اور یھی وقت کی پکار ہے ظالم حکومتوں کی شکست طئے ہے۔۔ ان خیالات کا اظہا کھمم کے مسجد منور کھمم میں منعقدہ ملک گیر سطح پر جاری پندرہ نکاتی شعور بیداری مھم کے ضمن میں منبر و محراب فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ اجلاس سے مولانا غیاث احد رشادی صدر صفا بیت المال و چیرمین منبر و محراب فاؤنڈیشن نے کیا کھمم شہر کے مسجد منورہ میں ملک کے بدلتے حالات میں کھچ تدبیر کریں کھچ کام کریں کے عنوان سے منعقدہ اجلاس سے مولانا غیاث احد رشادی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے موجودہ حالات میں ملک علماء کرام دانشوران قوم و ملت اور مساجد کے ذمداران پر ضروری ہے کے وہ آگئی بھڑکر کام کریں مسلم معاشرے میں پہلی ہوی بےراہ روی کے خاتمے کے لیے گھر گھر پھنچکر مسلمانوں کو دعوت دین دیتے ہوئے ذمداریوں سے واقف کرانا بھی اشد ضروری ہے مساجد کے ذمداران پر ضروری ہے کے اپنے اپنے مساجد کے اطراف تمام مکانات کی فکر کریں بالخصوص نوجوانوں پر محنت کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کے نوجوانوں کو محبت اور انکساری کے ساتھ سمجھا کر بے راہ روی کے طوفان سے نکال کر مسجدوں سے وابستہ کرنا ضروری ہے مولانا نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوئے کہا کے حکومتوں سے کھچ نھی ھوتا کرنے والی ذات اللہ کی ہے اور مسلمان کی یہ شان نھی ہے کہ وہ خوف اور ہراساں اور بزدلانہ زندگی گزارے بلک مسلم قوم بھدر اور شجاعت کی مالک ہے مولانا نے شرکاء اجلاس پر زور دیتے ہوئے کہا کے موجودہ پرفتن دور میں ضروری ہے کے ھر محلہ کے مسجد کے تحت تعلیم نسواں کا مکتب ناگزیر ہے مکتبہ نسواں میں بڑی چھوٹی لڑکیاں اور عمر رسیدہ خواتین کا تعلیمی نظم معلمات کو رکر دینی تعلیمی نظم ضروری ہے مولانا نے اپنے ولولہ انگیز خطاب کو جاری رکھتے ہوئے کہا کے حکومتوں سے کھچ نھی ھوتا مسلمان ہر میدان میں ترقی کرسکتاہے بشرطیکہ مسلمانوں میں کامل دینداری آجائے اس مھم اور کارواں کو آگئے بھڑا نے کے لیے تمام لوگوں کی اجتماعی جدو جہد کو ناگزیر قرار دیا اس موقع پر مفتی جلال الدین صاحب قاسمی مولانا محمد سعید احمد قاسمی مولانا عبد الستار قاسمی مولانا عبد الغنی رشادی مولانا عبد الکریم رشادی کے علاوہ اجلاس میں علمائے کرام اور دانشوران کی کثیر تعداد موجود تھے مفتی عمران قاسمی امام مسجد منورہ نے اجلاس کی کارروائی چلائے مولانا غیاث احد رشادی کے دعاء پر اجلاس کا اختتام عمل میں آیا