تاریخ کے جھروکوں سے۔ 21 دسمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہواتھا

[]

نئی دہلی: ہندستانی اور عالمی تاریخ میں 21 دسمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1784۔ ماہر کیمسٹری پیئرے اور میری کیوری نے ریڈیم کی تلاش کی۔

1788۔ مغل حکمراں غلام قادر کو سندھیا فوج نے پکڑ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

1898۔ ماہر کیمسٹری پیرے اور میری کیوری نے ریڈئم کی ایجاد کی۔

1910۔ انگلینڈ میں ہلٹن میں کوئلہ کان میں دھماکہ، 344 مزدور وں کی موت۔

1914۔ امریکہ میں پہلی خاموش مزاحیہ فلم ’تلیس پنچرڈ رومانس‘ ریلیز ہوئی۔

1923۔ نیپال مکمل آزاد ملک بنا۔

1937۔ رنگین تصاویر اور باآواز پہلی کارٹون فلم ڈزنی سنو وائٹ ریلیز ہوئی۔

1941: جرمنی کی آبدوز یو۔567 غرقاب۔

1946: جنوبی جاپان میں زلزلہ سے 1036افراد کی موت۔

1949۔ پرتگالی حکمرانوں نے انڈونیشیا کو خود مختار ملک ہونے کا اعلان کیا۔

1952۔ سیف الدین کچلو اس وقت کے سوویت یونین کا لیلن امن انعام پانے والے پہلے ہندستانی بنے۔

1955۔ دوسرا بین الاقوامی فلم فیئر ایوارڈ میں مرز اغالب کو سب سے بہترین فلم کاانعام دیا گیا۔

1972: سوویت یونین مشرقی جرمنی کے ساتھ ایک امن معاہدہ پر دستخط کئے۔

1973: اسرائیل، مصر، شام، اردن، امریکہ اور اس وقت کے سوویت یونین (یو ایس ایس آر) کی جنیوا میٹنگ ہوئی۔

1974: آبدوز کو تربیت دینے والی آئی این ایس ستواہن وشاکھاپٹنم میں شروع۔

1975۔ مڈغاسکر میں آئین کا نفاذ۔

1976: امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1979: زمبابوے میں آئین نافذ ۔

2002۔ برطانیہ نے دھمکی دینے کے بعد بگوٹا کا سفارت خانہ بند کیا۔

2007۔ سونیا گاندھی اور شاہ رخ خان کو امریکی جریدے نیوز ویک نے دنیا کے 50 بااثر لوگوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

2008۔ سونیا گاندھی اور شاہ رخ خان کو امریکہ جریدے نیوز ویک نے دنیا کے 50 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا۔

2012۔ گنگنم اسٹائل یوٹیوب پر ایک ارب مرتبہ دیکھے جانے والا پہلا ویڈیو بنا۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *