امت شاہ کے بابا بھیم راؤ امبیڈکر پر بیان اور راہل گاندھی پر ایف آئی آر کے خلاف آج ملک بھر میں کانگریس کا احتجاج

[]

نئی دہلی: کانگریس پارٹی آج وزیر داخلہ امت شاہ کے بابا بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں دیے گئے بیان اور راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔

خیال رہے کہ راہل گاندھی کے خلاف دہلی کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ یہ ایف آئی آر پارلیمنٹ میں گزشتہ روز ہونے والی دھکا مکی اور اس میں دو بی جے پی اراکین کو چوٹ لگنے کے بعد درج کی گئی۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بی جے پی اراکین کو دھکا دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *