اپوزیشن نے راجیہ سبھا کے چیئر میں جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی

[]

کانگریس کے جے رام رمیش اور پرمود تیواری کے علاوہ ترنمول کانگریس کے ندیم الحق اور ساگرکا گھوش نے اس تحریک کو سیکریٹری جنرل کو پیش کیا۔ اپوزیشن نے الزام لگایا ہے کہ انہیں ایوان میں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا اور چیئرمین جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

اپوزیشن رہنماؤں نے ایک دن پہلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی بنچ کے اراکین کو بولنے کی اجازت دی گئی لیکن جب اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے بولنے لگے تو انہیں روک دیا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *