بک بینک اور لائبریری کی افتتاحی تقریب

مسجدِ خزانہ آب، دودھ بولی میں آج مرحوم ظہیرالدین علی خان صاحب کی یاد میں سیافت بک بینک اور لائبریری کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا اہتمام روزنامہ سیاست، فیضِ عام ٹرسٹ اور کمیٹی مسجد خزانہ آب نے کیا اس تقریب میں سیاست کے نیوز ایڈیٹر عامر علی خان، صدائے حسینی کے ایڈیٹر سید جعفر حسین، جناب افتخار حسین، ڈاکٹر مقدوم محی الدین، جناب رضوان اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کمیونٹی نے اس موقع پر مرحوم قائد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *