ایرانی صدر کی کراچی آمد، بانی پاکستان کے مزار پر حاضری

[]

ایرانی صدرخصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے کراچی پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ نے استقبال کیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مزارقائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *