’مسلمان کبھی بھی منگل سوتر نہیں چھینے گا‘، پی ایم مودی کے متنازعہ بیان پر فاروق عبداللہ کا جوابی حملہ

[]

جب فاروق عبداللہ سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا وہ ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ چاہتے ہیں؟ تو انھوں نے جواب دیا کہ ’’یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے جب ملک میں 28 ریاستیں ہیں۔‘‘ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخاب سے متعلق کہا کہ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں کہ اسمبلی انتخاب ہوں گے یا نہیں، یا پھر کب ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے ان سے کہہ تو دیا ہے، لیکن کیا پتہ اگر یہ (لوک سبھا انتخاب) جیت جائیں گے تو یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہی دبا دیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *