مسلمانوں سے متعلق پی ایم مودی کے بیان پر کانگریس ناراض، الیکشن کمیشن سے کی 17 شکایتیں، کارروائی کا مطالبہ

[]

واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلش یادو نے بھی پی ایم مودی کے مسلمانوں سے متعلق بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے دیگر باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا ہے کہ کسی خاص کمیونٹی کے بارے میں نام لے کر غلط باتیں کہنا پوری دنیا میں پھیلی ہوئی اس کمیونٹی کی توہین ہے۔ بین الاقوامی سطح پر اس سے ملک کے سیکولر اور جمہوری تشخص کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ یہ ایک انتہائی قابل اعتراض بیان ہے، جس کی کوئی معافی تک نہیں ہوسکتی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *