تازہ ترین خبریںقم، اسرائیل کے خلاف حالیہ جوابی کاروائی کی حمایت میں اجتماع adminApril 19, 202401 mins [] قم میں شہریوں نے نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد (مصلیٰ) سے حرم حضرت معصومہ (س) تک مارچ کیا۔ شرکاء نے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر “مردہ باد اسرائیل، “فلسطین آزاد ہوگا”، “اگلا طمانچہ چھٹی کا دودھ یاد دلائے گا” کے نعرے درج تھے۔ [] Post navigation Previous: تہران کے عوام کا نماز جمعہ کے بعد حالیہ جوابی کاروائی کی حمایت میں مارچNext: ہر چیز پر شک نہیں کیا جاسکتا۔ای وی ایم، وی وی پیاٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تلنگانہ کے اضلاع سے حیدرآباد منتقل ہونے والے خاندانوں کو بھی جاری کئے جائیں گے نئے راشن کارڈز adminJanuary 12, 2025 0