قم، اسرائیل کے خلاف حالیہ جوابی کاروائی کی حمایت میں اجتماع

[]

قم، اسرائیل کے خلاف حالیہ جوابی کاروائی کی حمایت میں اجتماع

قم میں شہریوں نے نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد (مصلیٰ) سے حرم حضرت معصومہ (س) تک مارچ کیا۔ شرکاء نے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر “مردہ باد اسرائیل، “فلسطین آزاد ہوگا”، “اگلا طمانچہ چھٹی کا دودھ یاد دلائے گا” کے نعرے درج تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *