ایلوپیتھی پر تبصرہ کا معاملہ: سپریم کورٹ نے رام دیو کی درخواست پر سماعت جولائی تک ملتوی کی

[]

دریں اثنا، دہلی میڈیکل ایسوسی ایشن (ڈی ایم اے) نے اس کیس میں فریق بننے کی اجازت طلب کی ہے، یہ الزام لگاتے ہوئے کہ رام دیو نے ایلوپیتھی کی توہین کی اور لوگوں کو ویکسین اور علاج کے پروٹوکول کو نظر انداز کرنے کے لیے “اکسایا”۔

ڈی ایم اے، جس میں 15,000 ڈاکٹرز بطور ممبر ہیں، نے دعویٰ کیا ہے کہ رام دیو کی پتنجلی نے کورونیل کٹس بیچ کر 1,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی، جسے مجاز اتھارٹی نے منظور نہیں کیا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *