لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ: 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری

[]

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جمعہ کو 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پرامن طریقے سے جاری ہے اور ابھی تک کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔

ملک کی 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں آج صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ شدید گرمی سے راحت حاصل کرنے کے لیے ووٹرز صبح سے ہی پولنگ اسٹیشنز پر پہنچنا شروع ہو گئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *