جگتیال ضلع کے عازمین حج کے لئے 17 اپریل کو حج تربیتی کیمپ

[]

حافظ مرزا عمر علی بیگ قاسمی نائب صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے مطابق تمام عازمین حج 2024ضلع جگتیال  کے کورٹلہ ، مٹ پلی،  دھرمپوری اور  رائیکل کے لئے خوشخبری ہے

 

ان شاءاللہ 17/ اپریل بروز چہارشنبہ صبح دس بجے سے نماز عصر تک بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈہ نزد جامع مسجد جگتیال دوسرا حج تربیتی کیمپ بصدارت حضرت مولانا سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال منعقد ہوگا ۔

پروجیکٹر کے ذریعہ تفصیل سے مناسک حج وعمرہ بیان کئے جائیں گےتمام عازمینِ حج 2024 حج کمیٹی سے جانے والے ہوں پرائیوٹ ٹور سے سب عازمین سے شرکت واستفادہ کی خواہش کی جاتی ہے ۔

*منجانب* ! *خادمین حج سوسائٹی ضلع جگتیال*

*۔ برائے رابطہ* 9440842768 7780161898. -9966363130۔ 9866596946

 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *