اسرائیل کی رامون ایئربیس پر میزائلوں کی بارش

[]

مہر خبر رساں ایجنسی نے اسپوتنک نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صحرائے نیگیف میں واقع اسرائیلی رامون ایئربیس پر سات میزائل داغے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ یکم اپریل کو شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی دہشت گردانہ حملے کے جواب میں، پاسداران انقلاب اسلامی نے آج علی الصبح درجنوں ڈرونز اور میزائلوں سے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا۔
 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *