تازہ ترین خبریںاسرائیل کی ہر نئی حماقت اس کے خاتمے کا باعث بنے گی، سابق کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب adminApril 14, 202401 mins [] سپاہ سداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی نے ایران کی جانب سے غاصب صیہونی رجیم پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ممکنہ ردعمل کے بارے میں کہا کہ جرائم پیشہ رجیم کی ہر نئی حماقت اس کے خوف ناک خاتمے اور نابودی کا باعث بنے گی۔ [] Post navigation Previous: آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی کے روڈ شو پر پتھراؤ، ان کی پیشانی پر چوٹNext: سی ایس ڈی ایس کے تازہ سروے نے مودی حکومت کو بے نقاب کر دیا: کانگریس Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.