سماجوادی پارٹی کی ایک اور فہرست جاری، دو سیٹوں پر امیدواروں کا علان

[]

سماجوادی پارٹی یوپی میں اب تک 50 سے زیادہ سیٹوں پر امیدوار اتار چکی ہے۔ وہیں 8 سیٹوں پر امیدوار تبدیل بھی کئے ہیں۔ یوپی میں الیکشن کمیشن نے 7 مراحل میں لوک سبھا انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو جبکہ آخری مرحلہ کی ووٹنگ یکم جون کو ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو کی جائے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *