شہر کی خبریںحیدرآباد دکن میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا _ جمعرات کو عیدالفطر adminApril 9, 202401 mins [] حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ اور حیدرآباد دکن میں چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا اس لیے کل یعنی 10 اپریل کو تیسواں روزہ ہوگا اور عید الفطر 11 اپریل کو منائی جائے گی۔ [] Post navigation Previous: پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکاناتNext: چاند نظر نہیں آیا، ہندوستان میں جمعرات کو منائی جائے گی عید Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن بیدخل کریں گے,کوئی ملک ٹیکس سے مستثنیٰ نہیں ہوگا : ٹرمپ adminJanuary 21, 2025 0
آئین ہند کے 75سال کی تکمیل تلنگانہ جاگروتی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے 26جنوری کو سمینار adminJanuary 20, 2025 0