ہندوستانمختار انصاری کی فاتحہ خوانی میں شریک ہوں گے عباس انصاری، سپریم کورٹ نے درخواست منظور کی adminApril 9, 202401 mins [] سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اگر 11 یا 12 تاریخ کو کوئی مذہبی رسم ہوتی ہے تو عباس انصاری اس میں بھی شرکت کر سکیں گے، جس کے لیے انہیں غازی پور جیل سے باہر آنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم اس دوران عباس انصاری میڈیا میں کوئی بیان نہیں سکیں گے۔ [] Post navigation Previous: عید کے موقع پر حیدرآباد میں ہاتھ سے تیارکردہ سیوئیوں کی دھومNext: مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی اوپری منزل سے ایک شخص نے لگا دی چھلانگ، اسپتال میں داخل Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
چھتیس گڑھ کے گریا بند میں پولیس نے شدید تصادم میں 19 نکسلیوں کو مار گرایا، سرچ آپریشن جاری adminJanuary 21, 2025 0
حلال سرٹیفکیشن پر سپریم کورٹ میں بحث: غیر گوشت مصنوعات پر حلال مہر پر سالیسٹر جنرل تُشار مہتا کا اعتراض adminJanuary 21, 2025 0
جموں و کشمیر: راجوری کے بڈال میں پُر اسرار موت کی تعداد 17 ہوئی، لوگوں میں زبردست خوف adminJanuary 21, 2025 0