زکوٰۃ الفطر غذا کی شکل میں دیں مفتی اعظم سعودی عرب

[]

ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے دوبارہ پرزور الفاظ میں کہا کہ زکوٰۃ الفطر نقد رقم نہیں بلکہ غذا کی شکل میں دی جانی چاہیے اور اس طرح سنت ِ نبویؐ پر عمل کیا جانا چاہیے۔

مفتی اعظم نے بتایا زکوٰۃ الفطر گیہوں، چاول جیسی غذائی اشیاء کی شکل میں دی جانی چاہیے۔

ہر مسلمان کے لئے لازم ہے کہ وہ عید سے ایک یا دو دن قبل زکوٰۃ الفطر ادا کرے اور یہ زکوٰۃ براہِ راست یا نامزد کردہ نمائندہ کے ذریعہ ضرورتمندوں کو دی جانی چاہیے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *