[]
ضلع جگتیال کے میٹ پلی ٹاون میں جنتا بیٹری کمپنی کے مالکین محمد شہاب الدین سہیل اور محمد حبیب الدین طلحہ ۔ محمد عاصم کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر کانگریس پارٹی کورٹلہ حلقہ اسمبلی انچارج جواڑی نرسنگا راؤ اور جواڑی کرشنا راؤ کے علاؤہ روزہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی