تازہ ترین خبریںممبئی کی شکست تو راجستھان کی جیت کی ہوئی ہیٹ ٹرک، راجستھان نےگھر میں داخل ہوکر 6 وکٹوں سے دی شکست adminApril 2, 202401 mins [] راجستھان رائلز کے لیے ٹرینٹ بولٹ اور یجویندر چہل سب سے کامیاب گیند باز رہے۔ ٹرینٹ بولٹ اور یجویندر چہل نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ ناندرے برجر نے 2 بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا۔ جبکہ اویش خان نے پیوش چاولہ کو آؤٹ کیا۔ [] Post navigation Previous: امریکی صدر کے طیارے سے سامان چرانے والے صحافیوں کو وارننگNext: لوک سبھا انتخابات: کانگریس نےامیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.