عالمی خبریںشکاگو کے حکام نے مہاجرین کو پناہ گاہوں سے نکالنے کا منصوبہ بنایا adminMarch 17, 202401 mins [] شکاگو ٹریبیون اخبار کی رپورٹ کے مطابق، اب تک تقریباً 11200 تارکین وطن کو شکاگو میں رکھاگیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں غیر دستاویزی تارکین وطن کی آمد گزشتہ سال دسمبر میں عروج پر تھی جب ان کی تعداد 14900 تک پہنچ گئی۔ [] Post navigation Previous: گلوکار سدھو موسی والا کی والدہ 58 سال کی عمر میں ایک بار پھر ماں بن گئیںNext: امریکی امداد میں سست روی، اسرائیل غزہ میں شکست کے دہانے پر پہنچ گیا ہے، اعلی صہیونی عہدیدار Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.