[]
نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 4 اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
1666 – ہالینڈ اور انگلینڈ کے درمیان سمندری جنگ ہوئی۔
1791۔ آسٹریلیا اور ترکی نے استووا امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1845 ۔ ہندوستان کے عظیم وکیل اور سماجی کارکن فیروز شاہ میروان جی مہتہ کا جنم ہوا۔
1870 – برطانوی ریڈ کراس سوسائٹی قائم ہوئی۔
1886- کولمبیا نے آئین اپنایا۔
1914ء پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کی شمولیت کے بعد برطانیہ نے بھی جنگ میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔
1929 – اداکار، گلوکار، ہدایت کار کشور کمار کی پیدائش ہوئی۔
1935- گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کو برطانوی بادشاہت کی منظوری ملی۔
1947 ۔ جاپان میں سپریم کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔
1954 – پاکستانی حکومت نے حفیظ جالندھری کے لکھے ہوئے گیت کو قومی ترانے کے طور پر اپنانے پر رضامندی ظاہر کی۔
1956 – ملک کا پہلا نیوکلیئر ریسرچ ری ایکٹر اپسرا شروع ہوا۔
1961- امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر براک اوباما کی پیدائش ہوئی۔
1962۔ جنوبی افریقہ کی پولیس نے نیلسن منڈیلا کو گرفتار کیا۔
1967- پتھر سے تعمیر شدہ دنیا کے سب سے طویل ناگ ارجن ساگر باندھ کو قوم کے نام وقف کیا گیا۔
1995۔کروشیا میں آپریشن اسٹارم شروع ہوا۔
1997- محمد۔ خاتمی نے ایران کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔
2000-برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے اپنی سوویں سالگرہ منائی۔
2001- روس اور شمالی کوریا کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ۔
2004- ناسا نے ایٹلانٹک سپر کمپیوٹر کے سی کا نام کلپنا چاؤنا رکھا۔
2006- اڑیسہ کی خاتون وزیر اعلیٰ اور مصنفہ نندنی ستپاتھی کی موت ہوئی۔
2007- امریکہ نے اسپیس پروب فینکس کا لانچ کیا۔ اس مشن نے مریخ کی سطح کے نیچے پانی اور برف ہونے کا پتہ لگایا تھا۔
2008- حکومت نے شپنگ کارپوریشن آف انڈیا کو نورتن کا درجہ دیا۔
2018- وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر براہ راست ٹی وی پروگرام کے دوران ڈرون سے حملہ کیا گیا۔ اگرچہ مادورو حملے میں بال بال بچ گئے۔