رمضان مبارک۔ حیدرآباد میں چاند نظر آگیا

[]

حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک آج شام صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا۔

 

اجلاس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ منگل 12 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن ریاست تلنگانہ نے اعلان کیا ہے کہ11 مارچ 2024 کو چاند نظر آگیا ہےاس لیے منگل 12 مارچ یکم رمضان ہوگی۔

۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *