ٹرین کی ٹکر سے چرواہا اور80بکرے ہلاک

[]

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں ٹرین کی ٹکر سے ایک چرواہا اور اس کے 80بکرے ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ ضلع کی ساشم پیٹ ریلوے گیٹ کے قریب پیش آیا۔ ٹرین کے آنے کے دوران چرواہے نے بکروں کے ساتھ پٹری کو عبور کرنے کی کوشش کی۔

اسی دوران ٹرین توقع سے زیادہ تیزرفتاری سے آگے بڑھتی چلی گئی اورٹرین کی زد میں آکر چرواہا اور اس کے 80بکرے ہلاک ہوگئے۔ اس واقعہ کے بعد مردہ بکرے پٹریوں پر نظرآئے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *