انجمن قضاة تلنگانہ کی صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ عظمت اللہ حسینی سے ملاقات

[]

حیدر آبا د _ 2 مارچ ( پریس  ریلیز) انجمن قضاة تلنگانہ اسٹیٹ حیدر آباد کا ایک وفد قاضی سید شاہ نور الاصفیاء قاضی سکندر آباد کی صدارت میں جناب سید عظمت اللہ حسینی صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ سے ملاقات کرتے ہوئے نظام قضات کی مسائل پر گفتگو کی

 

موصوف نے ہر ممکنہ طور پر مسائل کو حل کرنے کا تیقن دیا۔ اس وفد میں قاضی محمد افضل حسین ناظر القضات تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ قاضی میر محمد قادر علی شریعت پناه بلده قاضی ملک محمد طاہر کا ماریڈی قاضی احمد محبت شاہ خان کریم نگر قاضی محمد عبد الواحد نرمل قاضی محمد معین الدین نظام آباد قاضی اسلم شریف لشکر فیروزی قاضی سید ندیم الدین عادل آباد قاضی عثمان الدین ریگوڑ قاضی عبدالباری قاضی عبدالبصیر اور قاضی میر نجیب علی موجود تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *